سہیل احمد کی سکول میں پہلی پوزیشن

پشاور: 08 جولائی: ذرین پبلک سکول دلہ زاک روڈ پشاور کے ہونہار طالب علم سہیل احمد ولد یعقوب احمد نے امسال جماعت نہم کے امتحان میں 418 نمبر حاصل کر کے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

شکریہ آج پشاور 4