فتیح اللہ کا اعزاز

پشاور: 09 جولائی: پشاور یونیورسٹی بوائز کالج میں گزشتہ روز منعقد ہونے والے حفظ قرآن ٹیسٹ میں بنوں کوٹلہ پائندہ میر ڈومیل سے تعلق رکھنے والے طالب علم فتیح اللہ خان ولد گل خواص خان نے ٹاپ کر لیا۔ ٹیسٹ کی نگرانی پرنسپل ڈاکٹر محمد اسحاق، ڈاکٹر حافظ عبدالغفور، مولانا سعید الرحمان، خان زادہ محمد وقار اور سید حضرت شاہ پر مشتمل کمیٹی نے کی۔ پرنسپل نے طالب علم فتیح اللہ کو نقد انعام سے بھی نوازا۔

شکریہ آج پشاور 2