الٰہدی گروپ آف ایجوکیشن کا اعلان

چکدرہ: 10 جولائی: الہدی گروپ آف ایجوکیشن کی طرف سے اس سال F.Sc فرسٹ ایئر میں 8 طلباء کو فری ایوکیشن کی سہولت دینے کا اعلان۔ الہدی گروپ آف ایجوکیشن نے گزشتہ روز حالیہ امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے اقبال ذہن اور باصلاحیت طلباء کو فری ایجوکیشن دینے کا اعلان کیا۔ 8 طلباء کو فری ایجوکیشن اور دیگر سہولیات مہیا کریں گے۔ اس کے علاوہ غریب اور یتیم طلباء کو بھی سہولیات دی جائیں گی۔

شکریہ آزادی سٹی پیج