زندہ قومیں تاریخ کو فراموش نہیں کرتیں

کوئٹہ: 11 جولائی: کاکڑ اسٹوڈنٹس فیڈریشن سائنس کالج کے صدر دولت خان کاکڑ محمد نثار خان کاکڑ کلیم اللہ کاکڑ فاروق خان کاکڑ عزیز کاکڑ عبداللہ کاکڑ نعیم خان کاکڑ نواز خان کاکڑ اور بلال خان کاکڑ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ زندہ قومیں تاریخ کو فراموش نہیں کرتیں۔ ہمارے اکابرین نے ہر دور میں سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قوم کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کئے،مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے تاریخ کا مطالعہ ضروری ہے۔

شکریہ جنگ میرا شہر کوئٹہ