Honor of Uswa College

اسلام آباد: 12 جولائی: اسوہ کالج اسلام آباد کے طلباء نے فیڈرل بورڈ کی میٹرک کے سالانہ امتحان 2011 میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سالانہ امتحان میں کالج کے 44 طلبا نے حصہ لیا جن میں سے 38 نے A1 اور 6 نے A گریڈ حاصل کیا۔ مجموعی طور پر اسوہ کالج کے فیڈرل بورڈ کے کل 761 اداروں میں 7 ویں پوزیشن حاصل کی ہے۔

شکریہ ایکسپریس اسلام آباد سٹی 4/5