پبی: 14 جولائی: ملک کو دہشت گردی سے درپیش خطرات سے آگاہ کرنے والوں نے کبھی نقل گردی کے اثرات پر غور ہی نہیں کیا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار پرائیویٹ ایجوکیشنل مینجمنٹ الائنس پاکستان کے مرکزی صدر اور سینا سکول اینڈ کالج کے ایم ڈی غلام نبی نے پبی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ نقل کی رجحان کی روک تھام کے لئے حکومت سمیت نجی تعلیمی اداروں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
شکریہ آج پشاور 4