پشاور: 14 جولائی: خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ مین دو سرکاری سکولوں کی شدت پسندوں نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی باڑہ کے علاقے اکاخیل کے دو مختلف علاقوں میں شدت پسندوں نے گزشتہ رات دو سرکاری سکولوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں دونوں سکول تباہ ہو گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
شکریہ وقت بیک پیج