IJT getting ready for convention in Punjab

پشاور: 14 جولائی: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام جامعہ پنجاب میں 17، 16، 15 اکتوبر کو ہونے والے اجتماع عام کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ آئی جے ٹی خیبر پختون خواہ کے ناظم رئیس گل کے مطابق اجتماع کے لئے بیس لاکھ نوجوانوں کو شریک کرنا ہدف ہے۔ اس موقع پر جامعہ پشاور کے طلباء کا وفد بھی وہاں موجود تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں بالخصوص طلباء کو دعوت کا سلسلہ جاری ہے۔

شکریہ مشرق پشاور کی خبریں