Cowardly actions can not low morals of PML

بٹگرام: 16 جولائی: مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی رہنما علی مسلم خان نے بٹگرام میں انجینئر امیر مقام کے جلسہ پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بزدلانہ کاروائیوں سے لیگی کارکنوں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ وہ ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں یونس خان، ظفر اللہ، ذیشان علی، وحید اور فیضان سمیت کثیر تعداد میں طلبا اور کارکنوں نے شرکت کی۔ مسلم خان نے کہا کہ خودکش حملے کے باوجود ہزاروں افراد نے امیر مقام کے جلسے میں شرکت کی ۔

شکریہ آج پشاور 4