Promotion of Principle medical officer of IIUI

اسلام آباد: 16 جولائی: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے اپنے پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شبیر احمد کو انیسویں سے بیسویں سکیل میں ترقی دے دی ہے۔ اس کا فیصلہ یونیورسٹی کے شعبہ جاتی ترقی کے بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ڈاکٹر شبیر احمد گزشتہ پچیس سال سے اسلامی یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔

شکریہ ایکسپریس اسلام آباد میٹروپولیٹن