M.A private exams of Karakoram University

اسلام آباد: 16 جولائی: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کے شعبہ امتحانات نے ایم اے پرائیویٹ کے ضمنی اور بی ایڈ کے سالانہ امتحانات کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ امتحانات 25 ستمبر سے شروع ہوں گے ۔ دونوں امتحانات کے لئے امتحان یفیس 18 جولائی سے 15 اگست تک بغیر لیٹ فیس 26 اگست تک 500 روپے لیٹ فیس 5 ستمبر تک 1 ہزار روپے ڈبل لیٹ فیس اور 12 ستمبر تک 1500 روپے ٹرپل فیس کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیںَ۔

شکریہ ایکسپریس اسلام آباد میٹروپولیٹن