چکدرہ: 19 جولائی: ایکٹا کے صوبائی سینئر نائب صدر حمید الحق نے متاثرہ اساتذہ کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ 23 جولائی تک خانہ شماری میں ڈیوٹی انجام دینے والے اساتذہ کو معاوضہ دیا جائے بصورت دیگر ان کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔
شکریہ آج پشاور 4