Training workshop in Agriculture University Peshawar

پشاور: 19 جولائی: زرعی یونیورسٹی پشاور میں ایف آر پشاور کے کاشتکاروں کے لئے سورج مکھی کی کاشت کے جدید طریقوں کے بارے میں دو ہفتوں کا تربیتی کورس شروع ہو گیا۔ کورس جس کا اہتمام ایریا ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت کیا گیا ہے اور 27 جولائی تک جاری رہے گا۔ زرعی یونیورسٹی کے ماہرین ایف آر پشاور کے کاشت کاروں کو تربیت دے رہے ہیں۔

شکریہ آج پشاور 2