FSA university campus started member ship

پشاور:20 جولائی: فاٹا اسٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس نے ممبر شپ کا عمل شروع کر دیا۔ فیڈریشن کے شمالی وزیرستان کے صدر خان بہادر وزیر نے گزشتہ روز اجلاس سے خطاب میں کہا کہ فاٹا کے طلباء کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے لئے ایف ایس ایف کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔انہوں نے بنوں، ایف لکی ، ڈیرہ اسماعیل خان ، ڈی جی خان اور ایف آر ٹانک کے طلباء اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ ممبر شپ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

شکریہ مشرق پشاور کی خبریں