Honor of Islamia College for Girls Peshawar

پشاور: 21 جولائی: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج میں بہترین ادارے کا اعزاز اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ذیلی ادارے اسلامیہ کالج فار گرلز کے حصے میں آیا۔ کالج کی پرنسپل ڈاکٹر مدیحہ اصغر کو پشاور بورڈ کی جانب سے اعزازی شیلڈ دی گئی۔

شکریہ مشرق قومی خبریں