پشاور: 23 جولائی: پشاور یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا۔ منصوبے کے لئے 20 ملین روپے مالی اعانت یو ایس ایڈ فراہم کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ ادارہ تعلیم و تحقیق پشاور یونیورسٹی میں اساتذہ کی جدید خطوط پر تربیت کا پروگرام پری سٹیپ پہلے سے جاری ہے ۔ انسٹی ٹیوٹ کی تزئین و آرائش کے منصوبے کی نگرانی یو ایس ایڈ خود کر رہی ہے۔
شکریہ آج پشاور 2