Forest Institute is not being affiliated with Peshawar University

پشاور: 23 جولائی: فارسٹ انسٹی ٹیوٹ پشاور کے ترجمان نے بعض اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبر کو حقائق کے منافی قرار دے دیا ہے کہ فارسٹ انسٹی ٹیوٹ کو پشاور یونیورسٹی سے الحاق کیا جا رہا ہے۔

شکریہ آج پشاور 2