حکومت حقیقی بیس کیمپ کا کردار ادا نہیں کر رہی

راولپنڈی: 01 فروری: اسلامی جمعیت طلبہ کشمیریوں کے موقف کی حمایت جاری رکھے گی۔ جمعیت کے شہدا نے جہاں پاکستان کے تعلیمی اداروں کے اندر ملک بچانے کے لئے قربانیاں دیں اسی طرح مقبوضہ وادی کے اندر بھی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان خیالات کا اظہار ناظم جموں و کشمیر اسلامی جمعیت طلبہ امجد یعقوب نے طلبہ کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آزاد حکومت حقیقی بیس کیمپ کا کردارادا نہین کر رہی ہے ۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے عشرہ یک جہتی منانے کا اعلان کر کے موجودہ حکومت کو ان کا احساس ذمہ داری یاد دلانے کی کوشش کرنے کے ساتھ عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا ہے۔

شکریہ جنگ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments

Post new comment

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.