کوئٹہ: 10 فروری: صوبائی محکمہ تعلیم کے ایک حکم نامہ کے مطابق غیر ذمہ دارانہ رویہ کا مرتکب پائے اجنے پر آرڈیننس 2000 کے تحت محمد ابراہیم اسسٹنٹ اکاونٹ سیکشن ڈائریکٹوریٹ افس سکولز بلوچستان کوئٹہ کے تین سال کے لئے 3 انکریمنٹ روک دیئے گئے ہیں۔
شکریہ جنگ