چیف ایگزیکٹو کمپلیکس کی برطرفی

پشاور: 10 فروری: عدالت عالیہ پشاور نے ایوب ٹیچنگ کمپلیکس ایبٹ آباد کے چیف ایگزیکٹو شہزاد نعیم کو برطرف کرنے پر سیکرٹری صحت کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ برطرفی کے خلاف اپیل ایک ماہ میں نمٹائے عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس مطہر عالم میاں خیل پر مشتمل دو رکنی بنچ نے یہ احکامات گزشتہ روز وسیم الدین خٹک ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر رٹ کی سماعت مکمل ہونے پر جاری کی۔

شکریہ جنگ