Search jobs on Bayt.com, the Middle East's #1 job site
کوئٹہ: 12 فروری: تعمیر نو پبلک کالج کوئٹہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز میں کالج کے طلباء کو مطلع کیا گیا ہے کہ کالج جو کہ 14 فروری 2011 سے کھلنا تھا موسم کی شدت کی وجہ سے اب یکم مارچ 2011 کو کھلے گا۔
شکریہ جنگ