سکول سربراہوں کی آسامیاں پوری

پشاور: صوبائی وزیر تعلیم سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت صوبہ خیبر پختون خواہ نے سکول سربراہان کی 558 خالی آسامیاں پر کر دی ہیں تاکہ سکولوں کے امور کو بہتر بنا کر صوبے میں فروغ تعلیم کے عمل کو تیز تر کیا جا سکے ۔ یہ بات انہوں نے یہاں یک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں سیکرٹری ایجوکیشن محمد عارفین اور ڈائریکٹر اویس ثروت جہاں کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹریٹ کے دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔

شکریہ جنگ