پشاور: 23 فروری: صوبائی وزیر تعلیم سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ ہم نے تعلیم نظام کو مکمل طور پر سیاسی مداخلت سے پاک کر دیا ہے تقرریوں اور تبادلوں کے تمام اختیارات متعلقہ افسران کو منتقل کر دیئے ہیں۔وہ منگل کے روز پشاور پریس کلب میں ایکشن کمیٹ ہائی سکولز ہیڈ ماسترز اینڈ ہیڈ مسٹرز کے زیر اہتمام گرتے ہوئے تعلیمی معیار کے اسباب اور تعلیمی احوال کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر ایم پی اے اورنگزیب ، اساتذہ رہنماوں خیر اللہ حواری ارشد جاوید خورشید احمد سمیت دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔
شکریہ جنگ