Search jobs on Bayt.com, the Middle East's #1 job site
راولاکوٹ: صائمہ فاروق بنت محمد فاروق نے بی ایس سی آنرز ایگر یکلچر راولا کوٹ میں سی جی پی اے میں 4.00 میں 3.98 نمبر حاصل کرکے آزادکشمیر بھر میں ایگری اکنامکس ڈیپارٹمنٹ میں پہلی پوزیشن پر صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین سے گولڈ میڈل وصول کررہی ہیں۔