پشاور: 02 مارچ: صوبائی وزیر تعلیم سردار حسین بابک نے آن اتنظامی کیڈر میں بھرتی ہونے والے نئے ای ڈی اوز کا اہم اجلاس صبح گیارہ بجے محکمہ کے کمیٹی روم میں طلب کر لیا۔ اس اجلاس میں دو ایڈیشنل ڈائریکٹر اور اکیس ای ڈی اوز شریک ہوں گے۔ اجلاس کے دوران نئے بھرتی ہونے والے انتظامی افسران کو خصوصی ہدایت دی جائیں گی۔اس موقع پر سیکرٹری تعلیم جو اس مرحلے کی تکمیل میں خاصے متحرک تھے، وہ اور ان کے علاوہ دیگر افسران بھی شرکت کریں گے۔
شکریہ مشرق