قراقرم یونیورسٹی نئے طلبہ کے لئے تعارفی سیشن

اسلام آاباد: 03 مارچ: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کا نئے سیشن میں داخلے لینے والے طلبہ کے لئے Orientation سیشن مورخہ 3 اور 4 مارچ کو یونیورسٹی کیمپس میں ہو گا۔ انڈر گریجویٹ طلبہ و طالبات کے لئے مورخہ تین مارچ جب کہ ماسٹرز میں داخلہ لینے والے طلبہ و طالبات کے لئے چار مارچ کو Orientation سیشن کا اہتمام کیا گیا ہے۔

شکریہ ایکسپریس