پشاور: 03 مارچ: انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز نے مینجمنٹ پروگرام میں پی ایچ ڈی کا آغاز کر دیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ میں سٹیٹکس آئی ٹی مینجمنٹ سائنسز اور اکنامکس میں چودہ فل ٹائم پی ایچ ڈی فیکلٹی ممبرز ہیں جب کہ چوبیس مزید پی ایچ ڈی ممبر باہر ممالک سے پی ایچ ڈی کر کے جلد واپس لوٹنے والے ہیں ایسے امیدوار جنہوں نے متعلقہ فیلڈ میں اٹھارہ سال تک تعلیم حاصل کی ہو جی اے ٹی ٹیسٹ کے لئے اہل ہوں پندرہ مارچ تک داخلہ کر سکتے ہیں۔
شکریہ مشرق