ڈاکٹر محمد ظفر نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی

اسلام آباد: 04 مارچ: قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈاکٹر مھمد ظفر ولد ملک محمد عبداللہ مرحوم نے پروفیسر ڈاکٹر میر عجب خان ڈین فیکلٹی آف بائیولوجیکل سائنسز کی زیر نگرانی اپنی پی ایچ ڈی کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی۔ ڈاکٹر ظفر کے ایک سو دس قومی اور بین الاقوامی ریسرچ پیپرز شائع ہوئے اس کے علاوہ انہوں نے اس پراجیکٹ کے حوالے سے درج بالا موضوع پر ایک تعارفی کتاب بھی لکھی۔ ڈاکٹر ظفر کا مقالہ میڈی سینل پلانٹس کی ایڈلٹریشن اور کنٹی میشن کے موضوعات پر مشتمل تھا جو کہ باٹنی کی مختلف فیلڈز میں سائنسدانوں کی دلچسپی اور توجہ کا مرکز بنے گا۔

شکریہ ایکسپریس