رشید کاکڑ کا مطالبہ

کوئٹہ: 04 مارچ: آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ویلفیئر ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ملک رشید کاکڑ نے ایسوسی ایشن سے الحاق کرنے والے تمام پرائیویٹ سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے سکول میں پانچ فیصد طلبا کو مفت تعلیم فراہم کریں اور ناخواندگی کے خلاف جہاد کریں۔ کچلاک ویلفیئر سوسائٹی کے ارکان نے گھر گھر جا کر والدین کو اپنے بچوں کو اسکولوں میں داخل کرنے کی ترغیب دی۔ سو طالب علموں کے والدین نے اسکول میں داخل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

شکریہ جنگ