اسلام آباد: 11 مارچ: یونیورسٹی میں تدریس کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں سے طلبہ کی صلاحیتوں کو بہتر بنایا جا سکتا ہے بلکہ علمی ماحول کو بھی فروغ دیا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر قمر الحق نے ہفتہ طلبہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
شکریہ ایکسپریس