گورنمنٹ گرلز کالج سیٹلائٹ ٹاون میں تعزیتی ریفرنس

کوئٹہ: 10 مارچ: گورنمنٹ گرلز کالج سیٹلائٹ ٹاون کا تعزیتی اجلاس پرنسپل پروفیسر بشریٰ منعقد ہوا جس میں بی پی ایل اے کی یونٹ صدر شیلا گل اور جنرل سیکرٹری خدیجہ کے علاوہ کالج اساتذہ اور اسٹاف کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ اس موقع پر مسز نگہت ، مسز صائمہ، مس فرزانہ اور ریاض کے کزن مسز بشریٰ کی نانی ، مسز عابدہ فاضل کے ماموں، مسز سلمٰی ، مسز سلمٰی کی خوشدامن، ثریا درانی کے والد، پروفیسر وصی اختر کی والدہ اور مسز شاہدہ کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

شکریہ جنگ