پشاور: 10 مارچ: صوبے میں گیسٹرو کی تشخیص کے حوالے سے مسائل پر قابو پانے سمیت متاثرہ افراد کو بروقت ٹیسٹ اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کے لئے یونیورسٹی آف پشاور میں نیو کلیئر میڈیسن لیبارٹری نے ہر قسم کے کینسر کی تشخیص کا کام شروع کر دیا جہاں پر عام افراد کو سرکاری و نجی اداروں کی نسبت 40 سے 50 فیصد تک رعایت پر تشخیص کی سہولیات مہیا کی جائیں گی۔
شکریہ جنگ