پروفیسر محمد اسحاق کا ریسرچ پیپر دنیا بھر کے ٹاپ ٹین میں داخل

پشاور: 10 مارچ: پشاور یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ اف کیمیکل سائنسز کے اسسٹنٹ پروفیسر اسحاق محمد خان کا عالمی ماحولیات موضوع پر ریسرچ پیپر دنیا بھر کے ٹاپ ٹین ریسرچ پیپرز میں شامل کر لیا گیا۔ انہوں نے مختلف ماحولیاتی نمونوں میں موجود بھاری دھاتوں کی موجودگی پر تحقیق کی اور پشاور کے مضافات میں اینٹ کی بھٹیوں میں ان نمونوں میں دھاتی عنصر اور گرد کے ماحول پر زہریلا اثر کی پیشین گوئی کی ہے۔ یاد رہے کہ دنیا بھر کے ماحولیاتی موضوع میں جنوری سے مارچ تک کے تمام ریسرچ پیپرز می محمد اسحاق کا ریسرچ پیپر بہترین قرار دیا گیا ہے۔

شکریہ مشرق