جمعیت طلبا اسلام کی اپیل

کوئٹہ: 10 مارچ: جمعیت طلبا اسلام نظریاتی بلوچستان کی صوبائی جنرل کونسل کے رکن و ضلع کوئٹہ کے جوائنٹ سیکرٹری بشیر احمد نظریاتی محمد عباس محمد اسماعیل حافظ ہدایت اللہ اور دیگر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ نئے تعلیمی سال کے آغاز پر اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروا کے معاشرے سے ناخواندگی کی جہالت بے علمی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ اکیسویں صدی علم سائنس ٹیکنالوجی کی صدی ہے لیکن بدقسمتی سے اکیسویں صدی میں بلوچستان کو جدید تعلیم اور تعلیمی اداروں سے محروم رکھا گیا ہے۔

شکریہ جنگ