MA Islamiat Notes |Islamic Studies Part 2 Fiqh wa uloom al-fiqh

MA Islamiat Notes / Islamic Studies Part 2 Fiqh wa uloom al-fiqh
خاص اور عام سے کیا مرادہے ؟ قرآن اور سنت کی روشنی میں اس کی وضاحت کریں
خاص اور عام کی تعریف کریں اور مثالوں سے وضاحت کریں
مجاز کیا ہے؟
مطلق اور مقید کی تفصیل سے وضاحت کریں ؟
مطلق اور مقید کی تعریف کریں اور مثالوں سے وضاحت کریں۔
مشترک اور موول سے کیا کراد ہے؟ مثالوں کے ذریعے وضاحت کریں
مشترک اور موول کی تعریف کریں۔ قرآن اور حدیث کے حوالے بھی دیں ۔
مندرجہ ذیل مو ضوعات کو تفصیل سے بیان کریں۔ استعارہ---صر یح اور کنایہ
متقابلات کون کون سے ہیں،ہر ایک کو تفصیل سے بیان کریں۔
مندرجہ ذیل کی وضاحت کریں----ظاہر اور خفی----مفسر اور مجمل----محکم اور متشابہ----نص اور مشکل
متقابلات سے کیا مراد ہے ہر ایک کی وضاحت کریں اور ان کی مثالیں بھی دیں۔
متقا بلات کو امثلہ سے بیان کریں
ترک حقیقت اور اس کی اقسام بیان کریں
کیا لفظ کے حقیقی معنی کو ترک کر دیا جاتا ہے۔تفصیل سے بیان کریں
ترک حقیقت کی وضاحت امثلہ سے کریں
مندجہ ذیل پر نوٹ لکھیں ----امر کی بحث----مامور بہ اور اس کی اقسام---واجب کی بحث
بیان کی اقسام پر روشنی ڈالیں
بیان سے کیا مراد ہے؟ مختصر بیان کریں۔
بیان کی کتنی اقسام ہیں؟ ہر ایک کا حال مختصرا بیان کریں۔
مندجہ ذیل کی وضاحت کریں۔---وائو----ثم---بل-----لکن---علیٰ
حرف معانی سے کیا مراد ہے ان میں سے کوئی سے پانچ الفاظ کی وضاحت کریں
حصہ دوم-----علم اصول فقہ کا آغا ز وارتقا
فقہ سے کیا مراد ہے؟اس کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کریں
فقہ کےلغوی اور اصطلاحی معنی لکھیے۔اور قرآن اور سنت کی رو شنی میں اس کی وضاحت کریں
فقہ کیا ہے؟ قرآن اور حدیث سے اس کی امثلہ بیان کریں
فقہ کی تعریف کریں اور اس کی حجیت اور جواز پر قرآن وسنت کے حوالے سے بحث کریں
فقہ سے کیا مراد ہے؟ مختلف علما کرام کے حوالے سے اس کی وضاحت کریں
فقہ کے بنیادی اصول کون کون سے ہیں؟
عدم حرج اور قلت تکلیف سے کیا مراد ہے؟ ان پر تفصیلی نوٹ لکھیں
نسخ سے کیا مراد ہے؟ اس حوالے سے آئمہ کرام کا موقف وضاحت سے بیان کریں؟
قرآن مجید میں نسخ سے کیا مراد ہے۔اس میں علمائے کرام کی رائے اور اختلا فات بیان کریں؟
ناسخ ومنسوخ سے کیا مراد ہے،نیز شاہ ولی اللہ کے نزدیک کتنی آیات منسوخ ہیں؟
عہد خلافت راشدہ پر تفصیل سے نوٹ لکھیں
عہد خلافت راشدہ میں فقہی ارتقا کا جائزہ لیں
اسلامی فقہ کے دوسرے دور کا مفصل جائزہ لیں
فقہ عہد صحابہ میں پر مختصرا نوٹ لکھیں
عباسی دور کو فقہ کا زریں دور کہتے ہیں مدلل جواب دیں۔
فقہ بعہد بنو عباس پر تفصیل سے نوٹ لکھیں۔
تدوین فقہ کے حوالے سے بنو عباس کی خدمات کا جائزہ لیں۔
فقہ کے حوالے سے بنو عباس کا دور بہترین دور ہے۔اس بیان کو ثابت کریں۔
الموافقات کے مصنف کا تعارف کراویئے اور الموافقات کا تفصیلی جائزہ لیں
الموافقات کس کی تصنیف ہے؟ اس کے مصنف کا تعارف پیش کریں
کتاب الموافقات کا تفصیلی تعارف پیش کریں۔
نور الانوار پر نوٹ لکھیں
ملا جیون کے حالات زندگی بیان کریں
ملا جیون کا تعارف کرواتے ہوئے کتاب نور الانوار پر تبصرہ کریں
اسلامی فقہ کے کتنے ماخذ ہیں؟ ہر ایک پر تفصیلی نوٹ لکھیں
اسلامی فقہ کا پہلا ماخذ قرآن مجید ہے۔اس کی وضاحت کریں
اجماع امت سے کیا مراد ہے وضاحت کریں
قیاس کے ارکان،حجیت اور شرائط کی وضاحت کریں
فقہ اسلامی کے دوسرے ماخذ کی تفصیلی وضاحت کریں
قانون اسلامی کے ماخذات پر نوٹ لکھیں
حنفی مسلک کی خصوصیات
ابوحنیفہ کی سوچ
امام شافعی کے تعارف کروائیں،اور ان کے افکار ونظریات پر روشنی ڈالیں۔
امام شافعی کے حالات زندگی بیان کریں
شافعی مکتب پر روشنی ڈالیں۔
دبستان حنبلی کے بانی کے حالات زندگی بیان کریں
امام احمد بن حنبل کے فقہی افکار ونظریات پر روشنی ڈالیے
حنبلی مکتب فکر کا تفصیلی تعارف کرائیں
ظاہری مکتب فکر کیا ہے۔ وضاحت کریں
فقہ ظاہری پر مختصرا روشنی ڈالیں
افریقہ میں اسلامی قانون سازی کا مختصر جائزہ لیں
ہندوستان میں اسلامی قانون سازی کا جائزہ لیں
اسلامی قانون سازی کے حوالے سے انڈونیشیا کا تفصیلی حال بیان کریں
عراق میں اسلامی قانون سازی
سعودی عرب اور شام میں اسلامی قانون سازی پر نوٹ لکھیں۔
ترکی میں اسلامی قانون سازی پر نوٹ لکھیں؟
کیا ترکی میں اسلامی قانون نافذ العمل ہے؟تفصیل سے بیان کریں؟
پاکستان میں اسلامی قانون سازی پر نوٹ لکھیں؟
نکاح سے کیا مراد ہے۔نکاح کے بارے میں قرآن وحدیث اور فقہا کی رائے درج کریں
نکاح سے متعلق کسی آیت یا حدیث کا متن مع ترجمہ لکھیں
مندرجہ ذیل پر نوٹس لکھیں۔خیار ----بلوغ
عقد نکاح میں کس کی رضا مندی ضروری ہے۔
نکاح کس کی اجازت سے منعقد ہو گا؟
نکاح کے ارکان
اجازت نکاح اور اس کی مختلف صورتیں بیان کریں۔
ولی کی صفات اور اس کی اقسام بیان کریں
کیا ولایت نکاح کےلئے ضروری ہے؟
مندرجہ ذیل کی وضاحت کریں۔ ۔۔۔ کفو ۔۔۔۔ شہادت نکاح
مہر پر تفصیل سے روشنی ڈالیں
نکاح کے موانع شرعی کون سے ہیں؟
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں:۔۔۔ موجبات خیار۔۔۔ حق نفقہ۔۔۔ حضانت ۔۔۔ نکاح فاسد۔۔۔ نکاح باطل
طلاق سے کیا مراد ہے۔ طلاق کی اقسام بیان کریں

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation