Ma Political Science Part 2 Past Papers 2016

یہ سال 2016 کے ایم اے سیاسیات سال دوئم کے کچھ پرچہ جات ہیں۔ یہ پرچے ہمیں متحرم ممبرز جناب عمیر اکرام ، عائشہ بھٹی ، رابعہ جاوید، نوید جبار چودھری صاحب نے بذریعہ ای میل پوسٹ کیں ہیں۔ تاکہ آئندہ آنے والے طلبہ و طالبات ان سے استفاد کرسکیں۔
ایم اے سیاسات سال دوئم میں دو پرچے لازمی ہوتے ہیں اور باقی تین کا انتخاب آپ نے خود کرنا ہوتا ہے ۔
یہاں ابھی تمام سابقہ پرچہ جات موجود نہیں ۔ یہ تو مندرجہ بالا ممبران کی کاوش کا نتجہ ہے ۔ کہ انہوں نے اپنے ہر امتحان کے بعد فوری اس کا سوالیہ پیپر ہمیں ارسال کردیا۔
باقی پرچہ جات جوں جوں ہمیں موصول ہوتے جائیں گے ان کو یہاں پوسٹ کردیا جائے گا۔

 

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation