MA Economics Development Economics Theory and Policy Notes 1
The MA Economics Part 2 notes available here.The pak study provide the MA Economics 2nd year paper No 2 Development Economics Theory and Policy notes in 3 books you can read here the book no 1
- معاشی منصوبہ بندی کیا ہے اس کے اجزائے ترکیبی اہمیت اور مقاصد پر روشنی ڈالیں
- معاشی ترقی سے کیا مراد ہے اس کی پیمائش کس طرح سے ہو سکتی ہے
- پاکستان جیسے پس ماندہ ملک میں معاشی منصوبہ بندی کے کردار اور ضرورت پر روشنی ڈالیں
- پاکستان میں معاشی منصوبہ بندی کے اداروں پر نوٹ لکھیے اور ان کی مختصر تاریخ بیان کریں
- آدم سمتھ کا معاشی ترقی کا نظریہ مفصل بیان کریں یا معاشی ترقی کے نظریات آدم سمتھ کے حوالے سے
مفصل بیان کریں
- کلاسیکل ماڈل کے اہم نکات اور جائزہ پیش کریں یا کلاسیکی ماڈل کی تشریح کریں
- کارل مارکس کا معاشی ترقی کا ماڈل مفصل بیان کریں اور اس کا ترقی پذیر ممالک پر اطلاق بیان کریں
- ہیر ڈومر کا نظریہ معاشی ترقی تفصیلا بیان کریں کون سے طریقے اور اثرات کیا پڑتے ہیں
- پس ماندہ یا کم ترقی یافتہ ممالک میں زرعی شعبہ کی پس ماندگی کے اسباب بیان کریں اور علاج بتائیں
- متوازن اور غیر متوازن ترقی کے نظریات بیان کریں
- معاشی ترقی کے لیے ڈبلیو ڈبلیوروسٹور کے روایتی معاشرے کی وضاحت کریں اور اس پر ہونے والے اعتراضات کی بھی وضاحت کریں
- آرتھر لیوس کے معاشی ترقی کے ماڈل کی وضاحت کریں
- زرعی اصلاحات بیان کریں اور ان کا نفاذ کن مقاصد کے حصول کے عمل میں لایا جاتا ہے زرعی اصلاحات کے تحت حکومتوں کی جانب سے کیا کیا اقدام کیے جاتے ہیں ان کے نقصان اور فائدے بیان کریں زرعی اصلاحات کیوں کی جاتی ہیں
- معاشی ترقی میں زرعی شعبہ کی اہمیت بیان کریں- زرعی اصلاحات بیان کریں اور ان کا نفاذ کن مقاصد کے حصول کے عمل میں لایا جاتا ہے زرعی اصطلاحات کے تحت حکومتوں کی جانب سے کیا کیا اقدامات کیے جاتے ہیں ان کے نقصانات اور فوائد بیان کریں زرعی اصطلاحات کیوں کی جاتی ہے کون سے طریقے اور اثرات کیا پڑتے ہیں
- پس ماندہ یا کم ترقی یافتہ ممالک میں زرعی شعبہ کی پس ماندگی کے اسباب بیان کریں اور علاج بتائیں
- ڈاکٹر ایچ بوئیک کا سماجی دوہرے پن کا نظریہ زیر بحث لائیں
- سبز انقلاب کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں
- صنعت وزراعت کیا ہیں معاشی ترقی میں زراعت کا کردار کیا ہے
- روز گار اور کم روز گاری کے مختلف ماڈل پر بحث کریں
- پاکستان میں گھریلو اور چھوٹے پیمانے کی صنعتوں کی کیا اہمیت ہے ان کے کیا مسائل ہیں حکومت ان کے حل کے لیے کیا تدابیر کر رہی ہے
- پاکستان کی بڑی اور بھاری صنعتتوں کا جائزہ لیں
- پاکستان کی صنعی پالسی پر ایک جامع مضمون تحریر کریں
- پاکستان میں صنعتی ترقی کے لیے کون سے ادارے قائم کیے گئے ہیں اور انہوں نے کون سی خدمات انجام دی ہیں
- پاکستان میں صنعتوں کو قومیانے کے کیا نتائج نکلے ہیں پرائیویٹا ئیزیشن کا کیا مطلب ہے اس کے فوائد اور نقصانات پر روشنی ڈالیے
- فئی رینس ماڈل اس نظریہ کو وضاحت کرتے ہوئے خامیاں تحریر کریں یا فئی رینس ماڈل کی تشریح، تنقید بیان کیجیے
- آبادی، تعلیم اور انسانی سرمایا وسائل انسانی معشیت پر کیا اثر رکھتے ہیں سیر حاصل بحث کیجیے یا آبادی کو کیسے فعال بنایا جائے مفصل نوٹ لکھیں
- پاکستان کے تیسرے پنج سالہ منصوبے کے سائز، اہداف، مقاصد، مالی ذرائع،اخراجات پر روشنی ڈالیں اور ناکامی کی وجوہات بیان کریں
- پانچواں پنج سالہ منصوبے کے مقاصد واہداف بیان کریں یہ اہداف کہاں تک حاصل کیے گئے ہیں اس منصوبے پر تبصرہ کریں
- ساتواں پنج سالہ منصوبہ پر مکمل نوٹ لکھیں
- پاکستان کے پہلے تناظری منصوبے کے مقاصد اور خصوصیات پر روشنی ڈالیں
- پاکستان کے دوسرے تناظری منصوبے کے اہم پہلووں پر روشنی ڈالیں
- نئے عالمی معاشی نظام پر مفصل نوٹ لکھیں
- مالیاتی پالیسی اور معاشی ترقی کا تعلق بیان کریں
- غیر ملکی وسائل اور معاشی ترقی کا تفصیلی جائزہ لیں
- سرکاری قرضہ کا مفہوم بیان کریں اس میں اضافہ کی کیا وجوہات ہیں اور اس کے مقاصد کیا ہیں نیز اس کے فوائد اور نقصانات پر تفصیلی بحث کیجیے
- بیرونی قرضوں کی سروسنگ سے کیا مراد ہے یہ کس طرح کی جاتی ہے
- بین الاقوامی زرعی فنڈ کا(ائی ،ایم، ایف) کا تفصیلی جائزہ پیش کریں
- پاکستان کی غیر ملکی تجارت کی نوعیت کیا ہے اور اس ملک کی اہم برآمدات ودرآمدات کیا ہیں
- W T O پر جامع نوٹ لکھیں
- ان انتظامی روکاوٹو ں کا جائزہ لیں جن کی بدولت ترقی پذیر ممالک کی ترقی متاثر ہوتی ہے تشریح کریں
یا تیسری دنیا کے ممالک سر کاری تنظیمیں اپنی معشیتوں کو جاپان وترقی پذیر ممالک کی طرح تیزی سے فروغ پانے والی معشیتیں بن سکتے ہیں اس کی بنیادی وجوہات بیان کریں
- براہ راست بیرونی وغیر ملکی سرمایا کاری ملک کی معاشی ترقی میں کیسے مددگار ثابت ہوتی ہے
- بین المملکتی کارپوریشنیز کیا کام کرتی ہیں ان کی مخالفت اور حق میں دلائل دیں
- غربت کیا ہے مثالوں سے وضاحت کریں نیز غربت کی بیمائش کیسے کی جاتی ہے
- پاکستان میں منصوبہ بندی اداروں کی مختصر تاریخ بیان کریں کولمبو پلان پر نوٹ لکھیں یا پاکستان کی معاشی ترقی کا بتدریج جائزہ لیں یا پاکستان کی آبادی کے مسائل پر نوٹ لکھیں
- پاکستان کے پہلے پنج سالہ منصوبے کا جائزہ پیش کریں
- پاکستان کے دوسرے پنج سالہ منصوبے کے مقاصد،اہداف، خوبیوں اور خامیوں پر نوٹ لکھیں
- معاشی ترقی کو روکنے والے عناصر کو بیان کریں خاص طور سے نیلسن کا نچلے درجے کے توازن کا جال کیا یہ پاکستان پر لاگو ہوتا ہے
- لیبنسٹا ئن کے نظریے پر نوٹ لکھیں
- روسٹو کے معاشی نمو کے مراحل کی پاکستان کے لیے عملی اہمیت بیان کریں