MA Economics Notes Major issues in Pakistan Economy
The MA Economics Part 1 Major issues in Pakistan Economy notes available here.The pak study provide the MA Economics 1st year paper No 6 Major issues in Pakistan Economy notes in ond books you can read here
- 1950،1960،1970،1980،1990،اور 2000 کے عشرے میں پاکستان کی معاشی ترقی کا جائزہ لیں
- پاکستان کے اہم معاشی مسائل کون سے ہیں ہر ایک پر مختصر تبصرہ کریں
- پاکستان میں سبز انقلاب اور اس کی اہمیت واثرات بیان کریں
- زرعی اصلاحات سے کیا مراد ہے ان کا جواز کیا ہے اور 1958،اور 1972 کی زرعی اصلاحات کا جائزہ لیں
- بےروزگاری اور کم روز گاری کی پیمائش کے سلسلے میں (1) آمدنی کے پیمانے 2، وقت کے پیمانے،(3)پیداواریت کے
پیمانے،وقت کے پیمانے(4) انڈکس کے پیمانے کی وضاحت کریں اور پاکستان کے حوالے سے ان کا جائزہ لیں
- تشکیل سرمایہ کی معاشی اہمیت بیان کریں پاکستان میں پست تشکیل سرمایہ کے اسباب بیان کریں
- پاکستان کے مختلف منصوبوں میں مالیاتی اور زرعی پالیسیوں پر روشنی ڈالئے
- پاکستان میں زراعت کی کیا اہمیت ہے پاکستان کے زرعی نظام میں پائی جانے والی خامیوں کا جائزہ لیں نیز ان خامیوں کو دور کرنے کے لیے اقدامات تجویز کریں
- پاکستان میں زرعی شعبے کی کار کردگی کا جائزہ لیں
- صنعتی ترقی کی اہمیت بیان کریں پاکستان میں صنعتی پس ماندگی کے اسباب بیان کریں
- پاکستان جیسے ملک میں آبادی معاشی ترقی میں کیا کردار ادا کرتی ہے نیز انسانی ذرائع کی ترقی کی اہمیت پر بھی
روشنی ڈالیے - بیرونی امداد کی ضرورت اس کی اقسام،ذرائع، اور اس کے نقصانات بیان کریں
- پاکستان میں آمدنیوں کی تقسیم میں ناہمواریوں کی وجوہات بتائیں اور انہیں کس طرح ختم کیا جاسکتا ہے
- پاکستان میں غربت کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے نیز حکومت پاکستان نے اس سلسلے میں کون سے اقدامات کیے ہیں
- پاکستان کی خارجہ تجارت کی خصوصیات بیان کریں نیز بتائیں کہ پاکستان کی ادائیگیوں کے توازن میں خسارہ کی کیا
وجوہات ہیں
- پاکستان میں افراط زر کی وجوہات بیان کریں ان کوکنٹرول کرنے کے لیے اقدامات تجویز کریں نیز بتائیں کہ حکومت
پاکستان نے افراط زر کو قابو کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے ہیں
- ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن ڈیلیو ٹی او کا پاکستان میں نفاذ کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو کے نفاذ سے کیا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے اس ضمن میں اپنی تجویزات پیش کریں