MA History Notes Part 1 | History of lndo-Pakistan | Ancient India The pak study Library MA History Notes Part 1 full book Notes Paper History of lndo-Pakistan | Ancient India hear.
تاریخ ہند قدیم| قدیم ہند کا جغرافیائی اور تمدنی ڈھانچہ
- ہند و پاک کے محل وقوع، قدرتی تقسیم، اور آب وہوا پر روشنی ڈالیے
- بدھ مت کی مذہبی کتابیں کے نام اور تعارف پیش کریں
- ہند کا قدیم ادب
رامائن
را مائن پر نوٹ لکھیے۔ - مہا بھارت
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے؟
(الف) مہا بھارت
(ب) بھگوت گیتا - وا دی ء سندھ کی تہذیب
وادی سندھ کی تہذیب کی نمایاں خصوصیات اور خد وخال تحریر کریں؟ - معد نیاتی عہد۔۔۔۔۔ وادی سندھ کی تہذیب پر نوٹ لکھیں؟
- آریائی اقوام کی آمد کے حالات واسباب تحریر کریں؟
- ویدک ادب یا آریائی دور کی تہذیب وتمدن کے حالات تحریر کریں؟
ابتدائی ویدک عہد میں تہذیب اور کلچر - رگ ویدی اور وادی سندھ کی تہذیبوں کا مقابلہ تحریر کریں
- ویدک تہذیب وکلچر،آخری عہد میں پر نوٹ لکھیں؟
- ویدک ادب
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں
(الف) وید (ب) انپشد (ج) پران - رزمیہ نظمیں
رزمیہ عہد سے کیا مراد ہے؟ نیز رزمیہ عہد کی تہذیب وتمدن بیان کریں؟
رزمیہ عہد اور ویدی عہد کا موازنہ بیان کریں؟ - سوال: ذات پات کے نظام کے فوائد ونقصانات کیا ہیں؟
ذات پات کے نظام نے ہندو معاشرے کو تباہ کردیا ہے بحث کریں؟
ذات پات کا نظام کیا ہے اس کی وجوہات اور اثرات بیان کریں؟ - ذات پات کی اتبداء
ذاتیں
برہمن
کھشتری - ذات پات کے فوائد و نقصانات
- گوتم بدھ کے حالات زندگی لکھیں اور اس کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں؟
بدھ مت کی تعلیمات اور عروج و زوال کے اسباب بیان کریں؟ - بدھ مت کے عروج و زوال کے اسباب
- جین مت
مہاویر کون تھا اور اس کی تعلیمیات پر روشنی ڈالیں؟
جین مت کی تبلیغ و تعلیمات پر روشنی ڈالیں؟ - جین مت اور بدھ مت کے اثرات
- بدھ مت اور جین مت کا موازنہ
- سلطنت موریا کا نظام حکومت تحریر کریں؟
چندر گپت موریا کا انتظام سلطنت بیان کریں اور موریا عہد کے ماخذ بیان کریں؟ - اشوک اور اس کے جانشین
اشوک اور اس کے جانشینوں کے عہد حکومت پر روشنی ڈالیے؟ - ہندو مت اور بدھ مت کا موازنہ
وادی سندھ کی تہذیب - موریہ سلطنت کے زوال کے اسباب پر نوٹ لکھیں؟
- اشوک
اشوک نے بدھ مت کی ترویج کے لیے کیا اقدامات کیے؟ - گپت خاندان
گپت خاندان کے عہد حکومت پر روشنی ڈالیے؟ - گپت خاندان کے زوال کے اسباب لکھیے؟
- گپت عہد
گپت عہد اپنی خصوصیات کے اعتبار سے بر صغیر کی تاریخ کا سنہری دور کہلاتا ہے؟ بحث کریں؟
گپت عہد ہندو مت اور آریا روایات کی نشاۃ ثانیہ کا دور تھا بحث کریں؟
گپت عہد کے نمایاں خد وخال بیان کریں؟ - راجا ہرش وردھن
راجا ہرش وردھن کے عہد حکومت پر روشنی ڈالیے؟ - ہرش وردھن
ہرش وردھن برصغیر کے فرمانرواوں میں سے ایک تھا بحث کریں؟ - الیگزینڈر دی گریٹ
سکندر اعظم کے حملے کے وقت برصغیر کی سیاسی حالت کیا تھی؟نیز اس کے حملے کے اسباب اور اثرات بیان کریں؟ - الیگز ینڈر کے حملے کی وجوہات بیان کریں؟
- ھنَ
ھن کون تھے؟ ان کا تہذیب وتمدن اور پاک وہند پر اس کے اثرات؟ - ھن قبائل کے حملوں کی وجوہات کیا تھیں؟
- کشان
کشان کا دور حکومت ایک اچھا دور تھا بحث کریں؟ - کنشک
کنشک برصغیر کے فرمارواؤں میں سے ایک تھا بیان کریں؟ - اشوک اور کنشک کا موازنہ کریں
- اشوک کے کتبات اور ان کی اہمیت پر بحث کریں؟
- برصغیر میں یونانی آرٹ وکلچر
یونانی آرٹ وکلچر کے تحت گندھارا آرٹ ٹیکسلا اور سر گپ کے حالات تحریر کریں؟ - فاہیان نے ہندوستان کے حالات کے متعلق جو لکھا ہے وہ تحریر کریں؟
- ہیون تسانگ نے ہندوستان کے حالات کے متعلق جو تحریر کیا ہے وہ مفصل طور پر لکھیں؟