MA Islamic Studies Dawa Wa Irshad Notes

MA Islamic Studies Dawa Wa Irshad Notes 1
The MA islamiat Part 2 notes available here.The pak study provide the MA islamiat 2nd year paper No 2 Dawa Wa Irshad notes in 3 books you can read here the book no 1

M.A Islamiat Notes | Dawat o Irshad | Dawa-wa-Irshad | Dawat-Ul-Irshad |دعوۃ وارشاد

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعوت کے نتائج وا ثرات
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بطور داعی مفصل مضمون لکھیں۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریق دعوت اور اس کے اثرات ونتائج پر مفصل بحث کریں
آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم بطور داعی اعظم مفصل مضمون لکھیں
مکہ مکرمہ میں آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دعوتی طریق کار پر بحث کریں۔نیز آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مساعی کے اثرات کا جائزہ لیں۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بطور داعی ومبلغ مفصل بحث کریں
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دعوتی کردار پر نوٹ لکھیں۔
حضرت عمر بن عبد العزیز کے دعوتی کارناموں کو تفصیل سے بیان کریں
حضرت عمر بن عبد العزیز کی تجدید واحیائے دین میں خدمات پرمفصل مضمون لکھیں
حضرت مصعب بن عمیر بطور داعی مفصل نوٹ لکھیں
حضرت معاذ بن جبل کی دعوت وخدمات کا تذکرہ کریں
مندرجہ ذیل کی دعوتی خدمات کا تذکرہ کریں---حضرت مصعب بن عمیر --- حضرت معاذ بن جبل
امام ابو حنیفہ کی علمی ودینی خدمات پر تفصیل سے مضمون لکھیں۔
امام ا حمد بن حنبل کی ، دینی خدمات کا تفصیل سے ذکر کریں
امام ا حمد بن حنبل کی علمی، دینی ودعوتی خدمات کا تذکرہ کریں
علامہ ابن تیمیہ کی خدمات بطور مجدد ومبلغ دین اجاگر کریں، نیز ان کی اہم تصانیف کا بھی تعارف پیش کریں
علامہ ابن تیمیہ کی تجدید واحیائے دین میں خدمات پر مفصل مضمون تحریر کریں
امام ابن تیمیہ کی تجدید واصلاح دین کے سلسلہ میں خدمات کا تفصیلی جائزہ پیش کریں
تجدید سے کیا مراد ھے؟ امام ابن تیمیہ کی تجدیدی مسائل کا مفصل جائزہ پیش کریں؟
حضرت مجدد الف ثانی نے اسلام کو ہندوستان کے لیےاز سر نو با زیاب کیاَ ؟ اس بیان کی روشنی میں ان کے تجریدی اور اصلاحی کار ناموں پر سیر حاصل تبصرہ کریں
حضرت مجدد الف ثانی کی اصلاحی خدمات کا تفصیل سے ذکر کریں؟
حضرت مجدد الف ثانی اور حضرت باقی باللہ کا کردار
شاہ ولی اللہ کی تجدید دین اور دعوۃ ا لی الکتاب والسنہ کے سلسلہ میں خدمات پر مفصل ومدلل بحث کریں؟
برصغیر میں شاہ ولی اللہ کی داعیانہ مساعی کا جائزہ پیش کریں؟
برصغیر میں شاہ ولی اللہ کی فکری اور دینی مسائل کا مفصل جائزہ پیش کریں؟
محمد بن عبد الوہاب اور ان کی تحریک کا تعارف پیش کریں۔دعوت ودین میں اس تحریک کی خدمات اور ان کے اثرات کاا جائزہ لیں ؟
وھابی تحریک کا تعارف پیش کریں اور دعوت ودین میں اس تحریک کی خدمات کا جائزہ پیش کریں؟
محمد وہاب اور ان کی سلفی تحریک کا تعارف پیش کریں۔ دعوت دین میں اس تحریک کی خدمات اور اثرات کا حقیقی و تنقیدی جائزہ پیش کریں؟
سلفی تحریک کے اغراض و مقاصد لکھیے؟نیز عالم اسلام پر اس کے اثرات کا جائزہ لیں؟
نورسی تحریک کا تعارف پیش کیجیئے۔ نیز اس تحریک کے مثبت ومنفی اثرات پر بحث کیجیے۔
نورسی تحریک کے تعارف پر مفصل نوٹ لکھیں؟
اخوان ا لمسلمون کا تعارف پیش کریں؟ دعت دین میں اس تحریک کی خدمات واثرات کا جائزہ لیں
اخوان ا لمسلمون پرتفصیلی نوٹ لکھیں
اخوان ا لمسلمون کے قیام نصب العین،طریق کار اور اثرات وخدمات پر جامع نوٹ لکھیں؟
مصر میں دینی بیداری میں الاخوان المسلمون نے جو کردار ادا کیا۔ اس کے اغراض ومقاصد اور اثرات پر تفصیل سے روشنی ڈالیں۔؟
السنوسی کی دعوت تبلیغ اور تحریک کی بنیاد پر مفصل نوٹ لکھیں؟
جماعت اسلامی پر مفصل نوٹ لکھیں۔
جماعت اسلامی کے قیام نصب العین،لائحہ عمل جد وجہد اور خدمات کا ناقدانہ جائزہ پیش کریں؟
سید ابوالا علیٰ مودودی کے حالات زندگی پر نوٹ لکھیں
دعوت اسلامی کی راہ میں حائل مشکلات بیان کریں۔نیز ان مشکلات کا حل کیسے ممکن ہے؟ تبصرہ کریں؟
دعوت اسلامی کی راہ میں حائل مشکلات اور ان کے حل پر تفصیل سے نوٹ لکھیں۔
عصر حاضر میں دعوت اسلامی کی راہ میں حائل مشکلات اور ان کے حل پر تفصیل سے نوٹ لکھیں۔
دعوت اسلامی کی راہ میں حائل رکاوٹ کے موضوع پر نوٹ لکھیں۔
عصر حاضر میں دعوت اسلامی کے ذرائع ووسائل پر تفصیل سے نوٹ لکھیں؟
عصر حاضر میں اشاعت اسلام کی ضرورت اور ذرائع پر مکمل مضمون لکھیں؟
اشاعت اسلام کے جدید ذرائع پر نوٹ لکھیں۔

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation