MA URDU NOTES Part 02
Paper Jadeed Adab Notes / History of Urdu Language:
MA Urdu Notes Jadeed Adab Notes Table of Contents
فہرست مضامین جدید ادب
- حسرت موہانی نے اردو غزل کو ایک جدید آہنگ سے متعارف کرایا ہے وضاحت کیجئے
- حسرت موہانی نے اردو غزل کو نئی زندگی دی ہے ، وضاحت کیجئے
- حسرت موہانی کے تغزل میں حسن پرستی بنیادی حیثیت رکھتی ہے تبصرہ کیجئے
- حسرت موہانی کی غزل گوئی کی بنیادی خصوصیات کا مفصل جائزہ پیش کیجئے
یاس یگانہ چنگیزی
- یاس یگانہ چنگیزی کی غزل میں ان کی انانیت کے رنگ بگھرے ہوئے ہیں ، بحث کیجئے
- یاس یگانہ چنگیزی کی غزل غیر عشقیہ غزل کی گراں قدر مثال ہے ، وضاحت کیجئے
- یاس یگانہ کی شاعری اور ان کے کلام کی خصوصیات پر روشنی ڈالئے
ناصر کاظمی
- ناصر کاظمی کا ذاتی دکھ اجتماعی آشوب بن جاتا ہے ، وضاحت کیجئے
- ناصر کی غزل عشق ومحبت کی کلاسیکی روایت کی آئینہ دار ہے ، بحث کیجئے
- اردو غزل میں ناصر کی حیثیت ایک نئی آواز کی ہے ، وضاحت کیجئے
- غزل گوئی و نظم نگاری کا تنقیدی مطالعہ
فیض احمد فیض
- فیص نے اپنی شاعری میں حقیقت اور رومان کا امتزاج پیدا کیا ہے ، اظہار خیال کیجئے
- فیض کی شاعری میں رومانیت اور ترقی پسندی اس طرح ہم اہنگ ہیں کہ ایک کودوسرے سے جدا کرنا ممکن نہیں ، وضاحت کیجئے
- فیض کے کلام کی خصوصیات حیطہ تحریر میں لائیے
- فیض کی شاعری ، رومان ، حقیقت ، اور ترقی پسندی
- فیض کے کلام کی خصوصیات
میر اجی
- میرا جی (ثنا اللہ ڈار)
- میرا جی نے جدید نظم گووں کو مصرع لکھنے کا فن سکھایا ہے
- میرا جی کی نظموں کیفنی و اسلوبیاتی خصوصیات کاجائزہ لیجیے
- میرا جی کی نظم نگاری پر تبصرہ کیجئے
- میرا جی کی نظم گوئی میں جنس پرستی
ن، م راشد
- ن، م راشد (نور محمد) :نظم نگاری کاتنقیدی مطالعہ
- ن، م ، راشد کی نظموں کے کردار نہایت اہم فنی حربے کی حیثیت رکھتے ہیں، اظہار کیجئے
- ن، م ،راشد کو ایک باغی شاعر تصور کیاجاتا ہے ، ان کی بغاوت کن جہتوں میں ظاہر ہوتی ہے ،
- ن، م ، راشد کی شاعری میں نفسیاتی عمل اور جذباتی تسلسل ساتھ ساتھ چلتے ہیں، وضاحت کیجئے ،
- استعمار کے خلاف نفرت اور بغاوت ، ن، م ، راشد کی نظموں کا ایک اہم موضوع ہے اظہار خیال کیجئے
- راشد کی شاعری میں بغاوت کے عناصر
- تصور عشق سے بغاوت
مجید امجد
- مجید امجد: نظم نگاری کا تنقیدی مطالعہ
- مجید امجد کا تصور وقت انہیں اپنے عہد کے دوسرے شعرا سے الگ کردیتا ہے ،وضاحت کیجئے
- مجید امجد کے تصور وقت پر جامع نوٹ لکھے
- مجید امجد کو ماضی اور مستقبل کی بجائے حال کا شاعر کہا جاتا ہے اس حوالے سے ان کی انفرادیت پرروشنی ڈالئے
- مجید امجد کی نظموں میں موضوعات کی رنگارنگی ہی نہیں، بہتی تنوع بھی پایا جاتا ہے ، ہتیوں کی نشان دہی کرتے ہوئے وضاحت کیجئے
- مجید امجد کی نظم نگاری کی خصوصیات قلم بند کیجئے
- مجید امجد : ہیتوں کا تنوع
- مجید امجد: کلاسیکی یا روائتی شعری ہیتیں
- مجید امجد کی نظم گوئی کی خصوصیات
ابوالاثر حفیظ جالندھری
باقی فہرست ابھی نامکمل ہے ۔ لیکن نوٹس مکمل ہیں۔ مزید موضوعات کے صفحات کے آگے پیچھے کے بیٹن کو استعمال کریں
- ابوالاثر حفیظ جالندھری: گیت نگاری کا تنقیدی مطالعہ
- ’’کہا پابند نے نالے کوس نے ‘‘ حفیظ جالندھری کے اس دعوی کی روشنی میں انکے گیتوں کی نغمگی اور آہنگ کا جائزہ لیجئے،
- حفیظ جالندھری کے گیتوں میں خیالی کی رعنائی اور جذبات کی فراوانی کے ساتھ ساتھ نغمگی اور تاثیر بھی ہے مثالوں سے واضح کیجئے،
- حفیظ جالندھری کے گیت نگاری کی چیدہ چیدہ خصوصیات بیان کیجئے
- حفیظ جالندھری کے گیت
- باقی فہرست ابھی نامکمل ہے ۔ لیکن نوٹس مکمل ہیں۔ مزید موضوعات کے صفحات کے آگے پیچھے کے بیٹن کو استعمال کریں