MA Economics Notes Part 01 Notes
Macroeconomic Theory in Urdu
- سوال: جے بی سے کے مطابق قانون منڈیاں کی وضاحت کریں اور اس قانون سے متعلق پیگو کی وضاحت پر روشنی ڈالیں۔ اس نظریئے کا تنقیدی جائزہ بھی پیش کریں
- سوال نظریہ مقدار زر کی وضاحت کریں
- زر کی قدر میں تبدیلی زر کی مقدار میں تبدیلی کے الٹ ہوتی ہے ، تنقیدی جائزہ لیں
- کینز کے عمومی نظریہ روزگار کی وضاحت کریں اور تنقیدی جائزہ بھی پیش کریں
- کامل روزگار کی سطح سے کیا مراد ہے ؟ کیا قومی آمدنی کا توازن ہمیشہ اسی سطح پر قائم ہوتا ہے ۔
- کامل روزگار کی سطح کے حصول میں کیا مشکلات پیش آتی ہیں، اور ان کو کس طرح دور کیاجاسکتا ہے ؟
- زری شعبہ کے توازن سے متعلق کینز نظریہ کی وضاحت کریں
- آئی ایس خط کی خصوصیات تحریر کریں ، نیز اس کی منتقلی کی وجوہات بیان کریں
- ایل ایم خط کی خصوصیات تحریر کریں نیز اس کی منتقلی کی وجوہات بیان کریں
- ایل ایم خط کو ریاضیاتی طور پراخذ کریں پھر ڈائیگرام سے وضاحت کریں