Author Topic: جد ید ٹیکنا لوجی کے ذریعے تعلیمی نظا م میں تبد یلی لائی جا سکتی ہے  (Read 405 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جد ید ٹیکنا لوجی کے ذریعے تعلیمی نظا م میں تبد یلی لائی جا سکتی ہے

لاہور: پیف ما ہانہ کارگردگی میٹنگ میں ڈپٹی مینجینگ ڈائریکٹرکرنل(ر) عمران یقوب نے سیکر ٹری سکول ایجوکیشن کیپٹن (ر) محمدمحمود مجموعی طور پر پیف کے حوالے سے بریفنگ دی ، جبکہ ڈائریکٹر اے ۔ڈی ۔ یو ہمایوں ستار، ڈائریکٹر سی پی ڈی پی عائشہ نعمان، ڈائریکٹر این ایس پی شفیق احمد ، ڈائریکٹر ای وی ایس افتخار احمد ربانی اور ایڈیشنل ڈائریکٹر عروج سلمان نے اپنے پروگرامز کے حوالے سے سیکرٹری سکول ایجوکیشن کو تفصیلی طور پر آگاہ کیا ،میٹنگ میں سیکر ٹری ایجوکیشن کیپٹن (ر) محمدمحمودنے کہا کہ جد ید ٹیکنا لوجی کے ذریعے تعلیمی نظا م کو سہل بنا کر نظا م میں تبد یلی لائی جا سکتی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ابھی بہت سے بچے سکولوں سے با ہر ہیں۔ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ جو بچے سکو لوں سے با ہر ہیں انہیں کم ازکم پا نچویں کلا س تک سکول میں لایا جائے تاکہ ملک کا لٹریسی ریٹ بہتر ہو۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور 21اگست 2019ء کو شائع

If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"