Author Topic: یونیورسٹی آف میانوالی میں کیمپ  (Read 260 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
یونیورسٹی آف میانوالی میں کیمپ
« on: June 18, 2021, 08:54:56 PM »
یونیورسٹی آف میانوالی میں کیمپ
میانوالی :محکمہ ہیلتھ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے اشتراک سے یو نیورسٹی آف میانوالی میں کورونا سے بچا ؤ کی ویکسی نیشن اور تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو خون کے عطیات کیلئے علیحدہ علیحدہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا
ویکسی نیشن کے حوالہ سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد خان اوربلڈ کیمپ کے حوالہ سے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر امیر احمد خان نے کیمپ کے انعقاد سے
قبل وائس چانسلر یو نیورسٹی آف میانوالی پروفیسر ڈاکٹر اسلا م اﷲ خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی
اور انہیں ویکسی نیشن مہم و تھیلیسیمیا کیلئے بلڈ کیمپ کے انعقاد سے متعلق تفصیل سے آگا ہ کیا ۔