کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں عالمی ٹی بی ڈے کے حوالے سے پبلک سیمینار
لاہور : شعبہ امراض سینہ کنگ ایڈوورڈ میڈیکل یونیورسٹی ’’ ورلڈ ٹی بی ڈے کے حوالے سے عوام کو ٹی بی کی آگاہی کے لئے ۲۴ مارچ صبح دس بجے آڈیٹوریم میں پبلک سیمینار ہوگا،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اللہ خان اس تقریب کے مہمان خصوصی ہو ں گے۔
شکریہ جنگ