Author Topic: جامعہ کراچی: بی اے ریگولر سال اول کے نتائج کا اعلان  (Read 208 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر سال اول کے نتائج کا اعلان
ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق بی اے ریگولر سال اول سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
نتائج کے مطابق 4453 طلبہ امتحانات میں شریک ہوئے،1544 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 2909طلبہ ناکام قرار پائے۔ کامیابی کا تناسب 34.67فیصدرہا۔
ایل ایل بی سال اول سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔نتائج کے مطابق 456 طلبہ امتحانات میں شریک ہوئے،316طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 140طلبہ ناکام قرار پائے۔ کامیابی کا تناسب 69.3 فیصدرہا۔