PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities in KP => Topic started by: AKBAR on December 14, 2021, 02:47:33 PM

Title: سوات میں ویٹرنری یونیورسٹی قائم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Post by: AKBAR on December 14, 2021, 02:47:33 PM

سوات میں ویٹرنری یونیورسٹی قائم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور اورمحکمہ لائیو سٹاک (ایکسٹینشن) خیبر پختون خواہ کے درمیان سوات میں نئی ویٹرنری یونیورسٹی کو قائم کرنے کے حوالے سے گذشتہ روز مفاہمتی یادداشت کا معاہدہ ویٹرنری یونیورسٹی سٹی کیمپس لاہور میں طے پایا ۔