Author Topic: ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم تاج سیلڑو کراچی کا تبادلہ منسوخ  (Read 1424 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم تاج سیلڑو کراچی کا تبادلہ منسوخ
   
کر اچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی حکومت نے ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم (اکیڈمک اینڈ ٹریننگ) تاج محمد سیلڑوکا تبادلہ منسوخ کرکے انہیں دوبارہ سابق عہدے پر تعینات کردیا۔ یاد رہے کہ 30/ ا پریل کو ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم تاج محمد سیلڑوکا تبادلہ کرکے انہیں محکمہٴ تعلیم میں رپورٹ کرنے کوکہا گیا تھا اور ان کی جگہ تقرری کے منتظراقبال میمن کو تعینات کیا گیا، تاہم10/ روز بعد حکو مت نے تبادلے کے احکامات واپس لے لیے۔ تاج سیلڑو پیر11/ مئی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"