Author Topic: گورنمنٹ کالج ایجوکیشن کی گولڈن جوبلی تقریبات  (Read 2637 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
گورنمنٹ کالج ایجوکیشن کی گولڈن جوبلی تقریبات
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن فیڈرل بی ایریا کراچی اپنی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات کااہتمام کررہاہے اس حوالے سے کالج کے تمام پوزیشن ہولڈرز بی ایڈ/ایم ایڈ طلبہ10مئی تک کالج کے دفتر سے صبح9بجے سے شام4بجے تک رابط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے


شکریہ روزنامہ جنگ