MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN > LUMHS

لیاقت یونیورسٹی : کے ایم ایس فائنل، ایم ایس گائنالوجی، ایم ایس پلاسٹک سرجری اور

(1/1)

علم دوست:


 
لیاقت یونیورسٹی : کے ایم ایس فائنل، ایم ایس گائنالوجی، ایم ایس پلاسٹک سرجری اور دیگر کے نتائج
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے پوسٹ گریجویٹ اسٹیڈیز کے ناظم امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق پوسٹ گریجویٹ ڈگری امتحانات اپریل 2008 ء کے ایم ایس فائنل (گائناکالوجی اینڈ اوبسٹرکس)‘ ایم ایس (گائنا کالوجی اینڈ اوبسٹرکس)‘ ایم ایس (پلاسٹک سرجری)‘ ایم ایس سی (آپریٹو ڈینٹسٹری) کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

شکریہ جنگ

Navigation

[0] Message Index

Go to full version